سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی مشکلات برقرار

0
229
سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی مشکلات برقرار

انسداد دہشت گردی عدالت ، نو مئی کو مسلم لیگ نون کا افس جلانے سمیت آٹھ مقدمات
سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی چار مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت 5 جون جبکہ چار مقدمات میں سماعت سات جون تک ملتوی
ایڈمن جج خالد ارشد نے سابق گورنر کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کی
ایڈمن جج کی عدالت میں ضمانتوں ہر سماعت 5 جون تک ملتوی
کورٹ نمبر 3 کے جج ارشد جاوید بھی چار مقدمات میں ضمانت پر سماعت کی
کورٹ نمبر 3 نے ضمانتوں پر سماعت 7 جون تک ملتوی کر دی

عدالت نے مقدمات کے اسپیشل پراسیکیوٹرز سے ضمانتوں ہر دلائل طلب کر لیئے
سابق گرنر عمر سرفراز چیمہ نے جیل سے درخواست ضمانتیں دائر کر رکھی ہیں

Leave a reply