طلعت حسین کی موت پر ڈرائیور کا بیان سامنے آگیا

0
374
طلعت حسین کی موت پر ڈرائیور کا بیان سامنے آگیا

ہاٹ لائن نیوز : مرحوم لیجنڈ اداکار طلعت حسین کے انتقال پر جہاں شوبز انڈسٹری اور ملکی سیاسی رہنما اور عوام غمزدہ ہیں وہیں ان کے ڈرائیورز بھی غم سے نڈھال ہیں۔

طلعت حسین کے ڈرائیور نے بتایاہے کہ میں کافی عرصہ سےطلعت حسین کیساتھ ہوں اور ڈیوٹی کررہا ہوں، طلعت حسین بےحد اچھے انسان تھے۔طلعت صاحب نےہمیشہ ہمارا بہت خیال رکھاہے۔

ڈرائیور کے مطابق طلعت حسین کئی ماہ سے بیمار تھے، وہ گزشتہ بارہ ماہ سے علیل تھے۔

ڈرائیور نے یہ بھی بتایا کہ طلعت حسین کی میت چھیپا منتقل کر دی گئی ہے جہاں انہیں غسل دیا جائے گا۔

Leave a reply