
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
پنجاب پولیس کا شاہ محمود قریشی سے نو مئی کے مقدمات میں تفتیش کرنے کا فیصلہ
عدالت نے نو مئی کے چھ مقدمات میں شاہ محمود قریشی سے تفتیش کرنے کی اجازت دے دی
عدالت نے شاہ محمود قریشی کو ویڈیو لنک کے ذریعے شامل تفتیش کرنے کی اجازت دی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کی درخواست کو منظور کر لیا
پولیس نے راحت بیکری کے باہر جلاؤ گراؤ گلبرگ میں گاڑیاں جلانے سمیت دیگر مقدمات میں تفتیش کرنے کی اجازت مانگی تھی









