ن لیگ کے ایک اور امیدوار کی سیٹ خطرے میں کیسے

0
226
ن لیگ کے ایک اور امیدوار کی سیٹ خطرے میں کیسے

لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل

لیگی ممبر صوبائی اسمبلی سمیع اللہ کی کامیابی کے خلاف سماعت
عدالت نے الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے

جسٹس سلطان تنویر احمد نے بطور ٹربیونل سماعت کی
فارم 47 اور 45 اور 48 میں فرق ہے،موقف
تمام ریکارڈ ویب سائٹ پر موجود ہے،موقف
اس ریکارڈ کو ضائع ہونے سے روکنے کا حکم دے،استدعا

Leave a reply