بلاول بھٹو نے این اے 127 سے الیکشن غیر قانونی لڑا ہے عدالت میں اہم سماعت

0
171
بلاول بھٹو نے این اے 127 سے الیکشن غیر قانونی لڑا ہے عدالت میں اہم سماعت

بلاول بھٹو زرداری کے این اے 127 سے غیر قانونی الیکشن لڑنے کا معاملہ

لاہور ہائیکورٹ، الیکشن ایکٹ کی دفعہ 203 (3) پر عملدرآمد کیلئے دائر درخواست پر بطور اعتراض کیس سماعت

عدالت نے رجسٹرار آفس سے دوسری عدالت میں زیر سماعت کیس فائل طلب کرلی

رجسٹرار آفس کا اعتراض بے بنیاد ہے، درخواست گزار

اسی الیکشن کمیشن کے فیصلے کی کاپی پر ہائیکورٹ نے آرڈر پاس کر رکھا ہے درخواست گزار

رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کیا جائے درخواست گزار کی استدعا

جسٹس شاہد بلال حسن نے پاکستانی نژاد امریکی شہری سید اقتدار حیدر کی درخواست پر سماعت کی

درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور بلاول بھٹوزرداری کو فریق بنایا گیا ہے

قانون کے تحت کوئی بھی شہری دو سیاسی جماعتوں کا ممبر نہیں بن سکتا موقف

بلاول بھٹو زرداری نے این اے 127 سے تلوار کی بجائے تیر کے نشان پر الیکشن لڑا، موقف

بلاول بھٹو زرداری نے کاغذات نامزدگی میں انڈر اوتھ تفصیلات لکھیں موقف

بلاول بھٹو نے اپنی پارٹی کی بجائے آصف زرداری کی پارٹی کے نشان پر الیکشن لڑا موقف

بلاول بھٹو کی پیپلز پارٹی جبکہ آصف زرداری کی پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز ہے موقف

بلاول بھٹو زرداری نے این اے 127 سے قانون کے برخلاف الیکشن لڑا موقف

عدالت الیکشن کمیشن کو اپنے ہی آرڈر پر اور دفعہ 203(3) پر عملدرآمد کا حکم دے استدعا

Leave a reply