
انسداد دہشت گردی عدالت ، جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ
عدالت نے پیش نہ ہونے والے گیارہ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
ملزمان ضمانت پر رہا ہو چکے ہیں ، پراسیکیوشن
ملزمان کو طلبی کا نوٹس بھیجا ملزمان پیش نہیں ہو رہے ہیں ، پراسیکیوشن
ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائے ، استدعا
متعلقہ ایس ایچ او ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرے
ملزمان عبد الرزاق ، قاسم ، ماجد ، امان اللہ ، مقبول ،عباد ، عبدالہادی ، لطیف ،محسن ،ذاکر علی اور یار کے وارنٹ گرفتاری کاری کیے









