عدالت کا کھیل کے میدان کو آباد کرنے کا حکم,

0
181
عدالت کا کھیل کے میدان کو آباد کرنے کا حکم,

لاہور ہائیکورٹ، سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کےخلاف کیس کی سماعت

عدالت نے کیس کی سماعت 24 مئی تک ملتوی کردی

عدالت کا ایل ڈی اے کو ایل ڈی اے کو ناجائز کمرشلائزیشن کو چیک کرنے کا حکم

عدالت کا سڑکوں پر بیرئیر اور کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

عدالت کا ایل ڈی اے سات سپورٹس کمپلیکس کو فعال کرنے کا حکم

عدالت نے ایل ڈی اے کو سپورٹس کمپلیکس کی ممبر شپ فیس پر نظر ثانی کا حکم دیدیا

ایل ڈی اے کے پاس اگر فنڈز نہیں تو قریبی رہائشیوں سے مینٹیننس فیس وصول کرے عدالت
پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز بھی پارکوں پر مینٹیننس چارجز وصول کرتی ہیں عدالت

عدالت کا بحریہ ٹاؤن روز گارڈن ختم کرنے پر اظہار ناراضگی
عدالت نے روز گارڈن سے درختوں کی کٹائی پر ایل ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی

ٹولنٹن مارکیٹ سے پالتو پرندوں کی منتقلی کیلئے جگہ مختص کرنے کا بھی حکم
پرندوں کیلئے اچھی جگہ دیکھی جائے جسٹس شاہد کریم
پرندے ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثر نہ ہوں عدالت

جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی
واسا کے سینئر لیگل ایڈوائزر میاں عرفان اکرم ایڈووکیٹ پیش

متعلقہ محکموں کے افسران اور لاء افسران عدالت میں پیش

Leave a reply