پرویز الہی پر اج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی

0
219
پرویز الہی پر اج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اینٹی کرپشن عدالت لاہور

پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ پر سماعت

پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

عدالت نے کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی کرنے کا حکم دے دیا

کوئی نہ کوئی ملزم ہر تاریخ پر غیر حاضر ہوتا ہے ، پراسیکیوشن

عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزم امین کی میڈیکل رپورٹ طلب کر لی

سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی اور محمد خان بھٹی کو عدالت پیش کیا گیا
ملزم امین ہسپتال میں داخل ہونے کے باعث عدالت پیش نہ ہوئے
عدالت نے فرد جرم کی کاروائی کے لیے ملزمان کو طلب کررکھا ہے
اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ کیس پر سماعت کی
اینٹی کرپشن نے ملزمان کے خلاف چالان عدالت پیش کررکھا ہے

Leave a reply