پاکستان کا افغانستان میں تباہ کن سیلاب میں ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار

0
241
پاکستان کا افغانستان میں تباہ کن سیلاب میں ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار

ہاٹ لائن نیوز : ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان میں تباہ کن سیلاب میں ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے، افغانستان میں شدید بارشوں اور اچانک سیلاب سے جانی اور مالی نقصان پر افسوس ہوا۔

ہم متاثرین کے خاندانوں اور زخمیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ قدرتی آفت میں لاپتہ ہونے والے افراد کی جلد ریکوری کے لئے دعا گو ہیں، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

Leave a reply