چیٹ جی پی ٹی گوگل کو ٹکرانے کے لیے تیار ؟

0
239
چیٹ جی پی ٹی گوگل کو ٹکرانے کے لیے تیار ؟

ذرائع کے مطابق اوپن آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی میں سرچ فیچر شامل کرنے جا رہا ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق یہ سرچ فیچر حالات حاضرہ، حقائق، تاریخی حوالوں، خبروں سمیت تمام معلومات فراہم کر سکے گا، جو گوگل کے سرچ انجن کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ چیٹ جی پی ٹی ڈیٹا کے لیے ویب کا استعمال کرے گا جبکہ اسی کے ذریعے صارف کے سوالات کا جواب دے گا۔ تفصیلات وکیپیڈیا اور بلاگ پوسٹس سے بھی حاصل کی جائیں گی۔

دوسری جانب چیٹ جی پی ٹی صارفین کے جوابات کیساتھ تصاویر بھی فراہم کریگا۔

Leave a reply