مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا جیت کو نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ چلینج۔۔

0
236

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے این اے 76 نارروال سے احسن اقبال کی کامیابی کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرکہ جواب طلب کرلیا

جسٹس سلطان تنویر احمد نے بطور الیکشن ٹریبونل کیس کی سماعت کی کرنل ریٹائرڈ جاوید صفدر کاہلوں نے الیکشن ٹریبونل میں درخواست دائر کی ہے درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ این اے 76 نارووال سے احسن اقبال کو کامیاب قرار دیا گیا ہے عام انتخابات میں نارووال میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی درخواست گزار کے مطابق درخواست گزار کو فارم 45 اور 46 فراہم نہیں کیے گئے جبکہ

الیکشن کمیشن نے فرم 47 جاری کر کے کامیابی کا اعلان کر دیا لہزا ٹربیونل احسن اقبال کی کامیابی کا جاری نوٹیفکیشن کلعدم قرار دے عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے

Leave a reply