ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی سابق اسٹارز کے جھرمٹ میں پہنچ گئی

0
279
ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی سابق اسٹارز کے جھرمٹ میں پہنچ گئی

ہاٹ لائن نیوز : اینٹیگا آمد پر چمچماتی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کا شاندار استقبال ہوا، اس موقع پر سابق ویسٹ انڈین اسٹار کرکٹرز کرٹلی امبروز، ویوین رچرڈز، اینڈی روبرٹس اور رچرڈسن بھی موجود تھے۔

شائقین کی ایک بہت بڑی تعداد ٹرافی کی جھلک دیکھنے کے لیے پہنچی تھی، اینٹیگا کے نوجوان کرکٹرز نے بھی ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں، یہ ٹرافی اس وقت میگا ایونٹ کے شریک میزبان ویسٹ انڈیز کے سفر پر ہے۔

Leave a reply