سنی اتحاد کونسل کے اراکان کو آزاد ڈکلیئر کر دیا گیا

0
252
سنی اتحاد کونسل کے اراکان کو آزاد ڈکلیئر کر دیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : سنی اتحاد کونسل کے88 ارکان اسمبلی کو آزاد ڈکلیئر کر دیا گیا ہے، شعبہ قانون پی۔ ٹی۔ آئی سے متعلق رپورٹ آج سپیکر کو جمع کرائے گا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارکان اسمبلی کی تازہ ترین تفصیلات جاری کی ہیں،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق قانون کی رپورٹ کی روشنی میں قائد حزب اختلاف کا فیصلہ کریں گے، سنی اتحاد کونسل کی جانب سے عمر ایوب خان کا نام دیا گیا ہے ۔

Leave a reply