2023 © Copyright Hotline News

ہاٹ لائن نیوز : فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کے علاقے 256 رب کی رہائشی خاتون کے ہاں 2 بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں،بچے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔