جی ایچ کیو حملہ کیس میں ضمانت منظور

0
245
جی ایچ کیو حملہ کیس میں ضمانت منظور

ہاٹ لائن نیوز : جی۔ ایچ ۔کیو پر حملہ کیس میں عثمان ڈار کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے عثمان ڈار کج سات روزہ حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ہمیں اس میں حفاظتی ضمانت چاہیے،عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کر دیا ہے،جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس سماعت کی۔

Leave a reply