کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

0
234
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

ہاٹ لائن نیوز : زلزلے کی شد 5.4 ریکارڈ کی گئی ہے،کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل کر روڈ پر آ گئے۔

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوئٹہ کے جنوب مغرب میں 150 کلو میٹر دور تھا۔

Leave a reply