ایک اور پارٹی پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہوگئی

0
284
ایک اور پارٹی پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہوگئی

پاکستان عوامی محاذ کے سربراہ اشتیاق خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ؛ میں نے جنرل الیکشن میں این اے 130 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا لیکن پھر میں ڈاکٹر یاسمین راشد لے حق میں بیٹھ گیا،ڈاکٹر یاسمین راشد کی سیاسی قربانی کی وجہ سے میں الیکشن سے دستبرادر ہوگیا،پاکستان کے سیاسی معشیت کے مسائل کا حل صرف پی۔ ٹی۔ آئی کے پاس ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں آج اپنی پارٹی عوامی محاذکو پی ٹی آئی میں ضم کرنے کا اعلان کرتا ہوں، آج کا دن اسلامی فوبیا کا دن ہے اور یہ اعزاز بھی بانی پی ٹی آئی کو جاتا ہے۔

ہمارا سب کچھ آج سے پی ٹی آئی کے ساتھ ہے اور پی ٹی آئی کے جو ورکز جیل میں ہیں
انکے مقدمات میں فری لڑونگا۔
ہم پی ٹی آئی قیادت کے ساتھ چلیں گے۔

Leave a reply