سونے کی قیمت میں اضافہ

0
294
سونے کی قیمت میں اضافہ

ہاٹ لائن نیوز : بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سونا 700 روپے اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا، 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے بڑھ گئی، 10 گرام سونا 1 لاکھ 85 ہزار 14 روپے کا ہو گیاہے ۔

Leave a reply