پرویز الٰہی عدالت میں طلب

0
59

اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ میں چوہدری پرویز الٰہی سمیت دیگر کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔

پرویز الہی کوعدالت کے روبرو پیش نہ کیا جاسکا ۔ جیل حکام نےپرویز الہی کی صحت سفر کے لیے موزوں نہیں کا سرٹیفیکیٹ عدالت میں جمع کروا دیا ۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو پیش کرنیکا حکم دے دیا۔

عدالت نےسماعت6مارچ تک ملتوی کردی

اینٹی کرپشن عدالت کےجج ارشدحسین بھٹہ نےکیس کی سماعت کی ،اینٹی کرپشن نےمقدمےکاچالان عدالت پیش کررکھا ہے۔

Leave a reply