بچوں کی اموات کاسلسلہ نہ تھم سکا

0
219
بچوں کی اموات کاسلسلہ نہ تھم سکا

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب میں نمونیا سے بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، نمونیا سے مزید 13 بچےدم توڑ گئے۔

محکمہ صحت کیمطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے مزید 304 کیسز سامنےآگئےہیں۔

محکمہ صحت کے اعداد و شمار کیمطابق رواں سال اب تک 29 ہزار 603 بچے نمونیا کا شکار ہو چکے ہیں جن میں سے 405 بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Leave a reply