نمونیا سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ

0
277
نمونیا سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ

نمونیا سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ

ہاٹ لائن نیوز : بہاولپور کے بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا انفیکشن سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔

ایم ایس بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے ڈاکٹر عامر بخاری کے مطابق رواں سال نمونیا انفیکشن سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے۔

ڈاکٹر عامر بخاری نے بتایا کہ ایمرجنسی وارڈ اور بے بی وارڈ میں نمونیا سے متاثرہ بچوں کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔

Leave a reply