ڈرائیونگ لائسنس کی قیمتوں میں اضافہ ؛ عدالت نےجواب طلب کرلیا

0
269
ڈرائیونگ لائسنس کی قیمتوں میں اضافہ ؛ عدالت نےجواب طلب کرلیا

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں ڈرائیونگ لائسنس کی قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی ۔

لاہور ہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب سمیت دیگرفریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین سےتحریری جواب طلب کر لیا۔

جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سینیر قانون دان غلام عباس ہرل کی درخواست پرسماعت کی ۔

عدالت نے سرکاری وکیل کو آئندہ سماعت تک مکمل تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم دےدیاہے۔

Leave a reply