روٹی اب دو روپےمیں ملےگی

0
320
روٹی اب دو روپےمیں ملےگی

ہاٹ لائن نیوز : مہنگائی سے پریشان شہریوں کے لیے خوشخبری ، شہر قائد میں اب روٹی 2 روپے میں ملے گی۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب تندور کا افتتاح کیا۔

کامران ٹیسوری نےاس موقع پر کہا ہےکہ شہر بھر میں ایسے مزید 48 سستے تندور کھولے جائیں گے۔

یاد رہے کہ ملک کے بیشتر شہروں میں اس وقت ایک روٹی 20 سے 25 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

Leave a reply