میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے

0
287
میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ہاٹ لائن نیوز : چین اور میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین اور میانمار کے سرحدی علاقے میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، جب کہ تھائی لینڈ میں بھی زلزلے کےشریدجھٹکےمحسوس کیے گئےہیں۔

زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ خوف و پریشانی کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے

Leave a reply