کندھ کوٹ میں دھماکہ، 2 جاں بحق

0
87

ہاٹ لائن نیوز : گاؤں گاہی خان بھیو میں دھماکہ ہوا جس میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

کندھ کوٹ کے گاؤں گاہی خان بھیو میں دھماکہ ہوا جس میں دو افراد موقع پر جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا زمین میں نصب دستی بم کے پھٹنے سے ہوا، واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Leave a reply