ڈالر کی قدر مزید گر گئی

0
123

ہاٹ لائن نیوز : انٹربینک ڈالر کی قدر دوسرے روز بھی مزید گر گئی۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 83 پیسے سستا ہو گیا۔ انٹربینک کاروبار کے دوران ڈالر 286 روپے 55 پیسے کا ہوگیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 76 پیسے کی کمی کے ساتھ 287 روپے 38 پیسے پر بند ہوا۔

Leave a reply