یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی گانا جاری

0
95

ہاٹ لائن نیوز : یوم کشمیر کے موقع پر پاکستان نے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے خصوصی نغمہ جاری کیا۔

اسپیشل گانے کے بول راشد منہاس نے لکھے ہیں جبکہ آواز کامران اللہ خان کی ہے۔ کشمیر پربھارتی قبضےکو 76 برس بیت گئے۔

گانے کا پیغام یہ ہے کہ کشمیر میں بھارت کے ظالمانہ اور غیر انسانی اقدامات آج بھی جاری ہیں۔ ہر پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

Leave a reply