پاکستان تحریک انصاف سے متعلق فواد چوہدری کا اہم اعلان

0
37

ہاٹ لائن نیوز : سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان تحریک انصاف نہیں چھوڑی، واپسی وہیں سے ہوتی ہے جہاں سے بندہ جاتا ہے۔

راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پارٹی چھوڑنے والے واپس آجائیں، اپنی کہانی سنانے کی باری ہوگی۔

انہوں نےمزیدکہاہےکہ تلخیوں کاخاتمہ چاہتے ہیں، موجودہ حکومت کی کوئی ساکھ ہی نہیں ہے، وہ فارم 47 پرکھڑی ہے۔

انہوں نےمزید کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف کو مولانا فضل الرحمان سمیت سب سے بات کرنی چاہیے، پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوئے تو حکومت تین چار ماہ تک چلے گی۔

Leave a reply