کھلاڑیوں پر فرد جرم عائد

0
126

ہاٹ لائن نیوز : زمان پارک کے سامنے پولیس گاڑی جلانے اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ ؛ انسداد دہشت گردوں عدالت نے اعجاز چوہدری سمیت دیگر تین ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت کی ۔

عدالت نے تینوں ملزمان کو چالان کی کاپیاں فراہم کیں اور آئندہ سماعت پر ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا ، عدالت نے سماعت 6 دسمبر تک ملتوی کردی ۔

ملزمان میں اعجاز چوہدری ،اکبر خان اور صبغت اللہ شامل ہیں ۔ملزمان کے خلاف تھانہ ریس کورس پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ۔

Leave a reply