کپتان کے کھلاڑی فرد جرم کے لیے طلب

0
66

ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے تین مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد ،عمرسرفرازچیمہ سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔

پولیس نے ملزمان کو عدالت کے روبرو پیش کیا ، عدالت نے ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کردی ۔

عدالت نے سماعت 9 فروری تک کیلیےملتوی کردی ۔

خیال رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن اور سرور روڑ میں مقدمات درج ہیں۔

Leave a reply