کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس ہینڈل ہیک

0
401
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس ہینڈل ہیک

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس ہینڈل ہیک کر لیا گیا ہے۔

فرنچائز نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا کہ اس کا ایکس ہینڈل ہیک ہو گیا ہے اور اکاؤنٹ کو بحال کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ صارفین اور مداح کسی بھی ٹویٹس پر توجہ نہ دیں۔

Leave a reply