ڈیپ فیک وڈیوز کو جاننے کا طریقہ

0
57

ہاٹ لائن نیوز :ڈیپ فیک وڈیوز کو جاننے کے چند طریقے درج ذیل ہیں ۔

آنکھ جھپکنے کی رفتار پر غور کریں، کیونکہ ڈیپ فیک میں، آنکھ جھپکنا اس رفتار سے نہیں ہوتا جس رفتار سے انسانی آنکھ عام طور پر جھپکتی ہے۔

آپ ویڈیو میں ہونٹوں کی حرکت پر غور کر سکتے ہیں، جس طرح جعلی ویڈیوز میں آنکھوں کا جھپکنا معمول کی بات نہیں ہوتی اسی طرح ہونٹوں کی حرکت بھی مختلف ہوتی ہے۔

چیک کریں کہ آیا تصویر سامنے سے لی گئی ہے یا سائیڈ سے کیونکہ AI کے لیے سائیڈ ڈے لی گئی فوٹوز سے جعلی ڈیپ فیکس بنانا مشکل ہے۔

Leave a reply