ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانتوں پر تاریح پے تاریح کیوں۔

0
36

انسداد دہشت گردی عدالت ،

نو مئی کو شیر پاؤ پل پر تقاریر اور جلاو گھیراو اور مسلم لیگ نون کا آفس جلانے کے مقدمات
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت
عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانتوں پر سماعت 9 مئی تک ملتوی کر دی
عدالت نے آیندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کرلیا
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانتوں پر سماعت کی

ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل ملک برھان معظم ایڈووکیٹ نے اپنے دلائل مکمل کر رکھے ہیں
ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے وکلاء کی وساطت سے ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں
تھانہ سرور روڑ نے شیر پاؤ پل تقریر اور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ درج کر رکھا ہے

ڈاکٹر یاسمین راشد پر ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ نون کا آفس جلانے کا بھی الزام ہے
مقدمات میں بغاوت اور عوام کو فسادات پر اکسانے سمیت دیگر سنگین دفعات شامل ہیں

Leave a reply