ڈاکوؤں نے مغوی کی لاش واپس کرنے کیلیے تاوان کا مطالبہ کردیا

0
30

ہاٹ لائن نیوز : کندھ کوٹ میں ایک اور یرغمالی کو ڈاکوؤں نے تاوان کا مطالبہ کرتے ہوئے بے دردی سے قتل کردیا۔ ڈاکوؤں نے مغوی کی بازیابی کیلیے ورثا سے پچاس لاکھ روپے کامطالبہ کیا۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ تاوان کی عدم ادائیگی کی صورت میں مغوی لیاقت شیخ کو قتل کرکے اسکی ویڈیو اور تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی گئی۔

گھر والوں کو خبر ملی تو کہرام مچ گیا اور پورا خاندان غم میں ڈوب گیا۔

Leave a reply