چار ماہ سے عمران خان کی ضمانتوں پر فیصلہ نہیں ہورہا وکیل پی ٹی آئی سلمان صفدر

*انسداد دہشت گردی عدالت ، بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو*
بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں عدم پیشی کی وجہ سے خارج ہوئی تھیں
ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد دوبارہ ضمانتیں بحال ہو جاتی ہیں
آج چار ماہ ہو چکے ہیں
انسداد دہشت گردی عدالت میں ہائیکورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہو رہی ہے
ویڈیو لنک پر انکو لینا اور حاضری لگا کر آگے بڑھنا مشکل ہو چکا ہے
کبھی آندھی آتی ہے ،کبھی طوفان آتا ہے ،کبھی سگنل ڈاؤن ہو جاتے ہیں
بانی پی ٹی کی ضمانتیں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری نہ لگنے پر پینڈنگ ہیں
ایسی باتیں سن کر کوئی حیرت نہیں ہوتی کہ اگر ایک انسان کہے کہ میں بھوک ہڑتال پر جا رہا ہں









