پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کا بڑا انکشاف

0
252
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کا بڑا انکشاف

ہاٹ لائن نیوز : انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں 118 سے الیکشن جیتوں گی ، میرے مد مقابلہ حمزہ شہباز کو اپنے حلقے کا کچھ پتہ نہیں ہے ، حمزہ شہباز اپنے حلقے میں کبھی گئے ہی نہیں ، میری انتخابی مہم میرے خاوند اور میرے بیٹی اور 25 کروڑ عوام چلائے گی ۔

انہوں نے کہا کہ جیتنے کے بعد گھر گھر جا کر ووٹرز کا شکریہ ادا کروں گی ، ووٹرز کیلیے تعلیم ٫صحت اور صاف پانی دہنا ہمارا منشور ہے ۔

Leave a reply