پی ٹی آئی امیدوار کا نام پی این آئی ایل لسٹ میں کیوں ڈالا گیا

0
251

لاہور ہائیکورٹ

سیالکوٹ پی پی53پی ٹی آئی کے ناکام امیدوار ملک جمشید کا نام پی این ائی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابدعزیز شیح نے درخواست پر سماعت کی

عدالت نے کیس فائل کو چیف جسٹس کو بھجوا دیا
اس طرح کے کیسز جسٹس شمس محمود مراز سن رہے ہیں جسٹس عابد عزیز شیح
لہذا مناسب ہے کہ کیس بھی وہی سماعت کریں عدالت

درخواست گزار کی جانب سے پنجاب اور وفاق حکومت کو فریق بنایا گیا
عدالت میرے نام پی این آئی لسٹ سے نکالنے کا حکم دے استدعا

Leave a reply