نان بائیوں کے انتظامیہ سےمذاکرات کامیاب

0
40

لاہور میں نان بائیوں کےانتظامیہ سےمذاکرات کامیاب، نان بائی ایسوسی ایشن نےآج کی ہڑتال ختم کردی۔

نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر کیمطابق یونائیٹڈ نان بائی ایسوسی ایشن نےہڑتال ختم کرنیکا اعلان کیا ہے کیونکہ ہمارے بیشتر مطالبات تسلیم کرلیےگئے ہیں، کل تندور بند نہیں کرینگے۔

انہوں نے کہا کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 1700 روپے میں ملے گا، ہم روٹی بھی 16 روپے میں بیچیں گے تاہم روٹی کی قیمت پر کچھ دنوں بعد پھربات ہوگی۔

Leave a reply