پی ایس ایل سیزن 9 پاکستان میں ہوگا؟

0
118

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے بجائے پاکستان میں منعقد ہوگا۔

ذرائع کے مطابق افتتاحی تقریب لاہور اور فائنل کراچی میں ہونے کا امکان ہے۔

میگا ایونٹ کے لیے چار مقامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جن میں لاہور، راولپنڈی، کراچی اور ملتان شامل ہیں۔

پشاور کے وینیوز بھی پی ایس ایل 9 میں شامل نہیں ہوں گے۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل 9 کا آغاز 18 فروری سے متوقع ہے۔

Leave a reply