پھلوں کے بادشاہ کے حیرت انگیز فوائد

0
197
پھلوں کے بادشاہ کے حیرت انگیز فوائد

پھلوں کے بادشاہ کے حیرت انگیز فوائد

عام طور پر آم کو محض ایک لذت کے طور پر کھایا جاتا ہے، مگر آم محض ایک لذیذ پھل ہی نہیں بلکہ غذائیت کا بھی خزانہ ہے، آم میں وٹامن اے، سی اور ای کی بھرپور مقدار موجود ہوتی ہے، جو قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہے، آم ہاضمے کو بہتر بنانے میں مددگار ہے اور آنتوں کی صحت کے لیے بھی مفید ہے، ام میں فولک ایسڈ پایا جاتا ہے جو خون کی کمی اور دورانِ حمل خواتین کے لیے مفید ہے، آم دل کی صحت بہتر بنانے اور بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے میں مددگار ہوتا ہے۔

Leave a reply