پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں پیشرفت

0
85

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔

عمر سرفراز چیمہ ٫ اعجاز چوہدری سمیت دیگرکو پولیس کی سیکورٹی ڈیوٹی کے باعث پیش نہیں کیا گیا ۔

میاں محمود الرشید ٫اعجاز چوہدری عمر سرفراز چیمہ ٫ ڈاکٹر یاسمین راشد ٫ اکبر خان اور صبغت اللہ سمیت دیگر ملزمان چالان میں نامزد ہیں ۔

عدالت نےمزیدسماعت 17 فروری تک ملتوی کردی ۔

عدالت نے حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی ۔

انسداددہشت گردی عدالت عدالت کےجج محمدنوید اقبال نےسماعت کی ۔

Leave a reply