پنجاب میں حلقہ بندیاں چیلنج

1
82

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) پیپلز پارٹی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں حلقہ بندیاں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کیلیے پیپلز لائرز فورم سنٹرل پنجاب کی ڈسٹرکٹ لیگل کمیٹیاں قائم کر دی گئی ۔

صدر پی ایل ایف راحیل کامران چیمہ نےراولپنڈی،اٹک،چکوال،پاکپتن،حافظ اباد اور ضلع سیالکوٹ کی لیگل کمیٹیاں تشکیل دیدیں۔

سیالکوٹ لیگل کمیٹی میں حامد بیگ،شیخ وقذص،عادل نثار بٹ،طاہر پٹیل،محسن ظفر گجر،حسن اکرم اور علی شن محمد ایڈوکیٹ شامل ہیں ۔

راولپنڈی کمیٹی میں اسرار عباسی،اظہر نوید شاہ،اسد عباسی،خواجہ جاوید،اصف جدون،انساء مہناز ستی،ملک ظہیر ارشد شامل ہیں ۔

اٹک لیگل کمیٹی میں سید عظمت علی بخاری،محمد اظہر اور محبوب ایڈوکیٹ شامل ہیں ۔

چکوال لیگل کمیٹی میں نثار اصغر،عتیق رسول،افتخار حیدر،فردوس احمد اور تیمور علی ایڈوکیٹ شامل ہیں ۔

پاکپتن کمیٹی میں ملک رزاق،،بابر منشا،راجہ طاہر عباس،شہزاد دستگیر،ملک زبیر یاسین ، تیمور بشیر،سید رفاقت علیشاہ،خرم چھٹی ، فیصل شاہ شامل ہیں ۔

حافظ آباد لیگل کمیٹی میں باقر حسین چٹھہ،ہارون شہزاد ہنجرہ ،فخر عباس اعوان اور جہانزیب ایڈوکیٹ شامل ہیں ۔

یہ کمیٹیاں الیکشن کمشن میں اعتراضات اور اپیلیں کرنے میں مدد فراہم کرینگی۔

1 comment

  1. sklep internetowy 22 March, 2024 at 00:22 Reply

    Wow, marvelous blog structure! How long have you been running a blog for?
    you make running a blog glance easy. The whole look of your web site
    is fantastic, as neatly as the content material!
    You can see similar here sklep

Leave a reply