پنجاب اسمبلی کااجلاس کل طلب

0
50

ہاٹ لائن نیوز : بجٹ کی منظوری کیلیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے بجٹ کی منظوری کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کیا۔

گورنر پنجاب نے پنجاب حکومت کی سمری پر اجلاس طلب کرلیا، اجلاس کی صدارت سپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمدخان کرینگے۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں گزشتہ 9 ماہ اور آئندہ ماہ کابجٹ پیش کیاجائیگا، اجلاس 15 مارچ کو صبح 11 بجےہوگا جس میں حکومت بجٹ کی منظوری دے گی۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کےاجلاس کانوٹی فکیشن جاری کردیاہے۔

Leave a reply