خاتون سمیت 11 روزہ خور گرفتار

0
42

ہاٹ لائن نیوز : نائیجیریا میں شریعی پولیس (حسبہ) نے ایک خاتون سمیت 11 روزہ خوروں کو گرفتار کر لیا۔

حسبہ کے افسران رمضان میں سرعام کھانے پینے والوں کی گرفتاری کیلیے گشت کرتے ہیں۔

دودن قبل حسبہ کےاہلکاروں نے 11 افراد کوسرعام کھاتےپیتے پکڑلیاتھا۔ ان تمام افرادکو بعدمیں اس عہدکیساتھ رہا کیا گیا کہ وہ آئندہ جان بوجھ کر روزہ نہیں توڑیں گے۔

Leave a reply