پنجاب اسمبلی میں بغیر منظوری کے 2 نئی آسامیاں

0
83

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سیکرٹری کی دو آسامیاں فنانس کمیٹی کی منظوری کے بغیر پیدا کر دی گئیں۔

قواعد و ضوابط کو مدنظر رکھتے ہوئے دیگر عہدوں پر ترقیاں بھی دی گئیں۔

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سیکرٹری کی دو نئی آسامیاں تخلیق کرتے ہوئے دونوں پر من پسند افراد کی تقرریاں کی گئی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کےلفٹ آپریٹرکوگریڈ 3 سےگریڈ 11 میں ترقی دےدی گئی۔

اس کے علاوہ اسسٹنٹ کنٹرولر کو فنانس کمیٹی کی منظوری کے بغیر گریڈ 11 سے گریڈ 17 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

Leave a reply