پریس فریڈم پرائز فلسطینی صحافیوں کے نام

0
24

ہاٹ لائن نیوز : اقوام متحدہ کےادارے یونیسکو نےغزہ کےفلسطینی صحافیوں کوپریس فریڈم پرائزسےنوازاہے۔

یونیسکو کے ڈائریکٹر نے کہا کہ وہ غزہ کے صحافیوں کی ہمت اور آزادی اظہار کے عزم کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ یہ ایوارڈ خطرناک حالات کا سامنا کرنیوالے صحافیوں کی ہمت کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔

کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے مطابق اسرائیلی حملوں میں غزہ میں اب تک کم از کم 97 صحافی ہلاک ہو چکے ہیں اور غزہ میں شہید ہونے والے 92 فلسطینی صحافی ہیں۔

Leave a reply