پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت رجحان

0
114

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس 325 پوائنٹس اضافے سے 62700 پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 62 ہزار 393 پوائنٹس پر بند ہوا۔

گزشتہ روز مارکیٹ میں 11 ارب 26 کروڑ روپے کے شیئرز کا کاروبار ہوا۔

165 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 154 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

Leave a reply