میاں محمودالرشید کو عدالت سے بڑا ریلیف

0
72

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں میاں محمود الرشید کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے پولیس کو درخواست گزار کو ناجائز تنگ اور ہراساں کرنے سے روک دیا،عدالت نے درخواست گزار کی انتخابی مہم کے دوران رکاوٹیں ڈالنے سے روک دیا۔

درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ پولیس ناجائز تنگ اور ہراساں کر رہی ہےاسکے پوسٹر اور فلیکس اٹھا کر لے گئی ، عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پولیس کو کارکنان کو ہراساں کرنے سے روکے۔

Leave a reply