پاکستان ، نیوزی لینڈ ہوم سیریز کے لئے فوج تعینات

0
49

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 ہوم سیریز میں سیکیورٹی کےلئے فوج تعینات کی گئی ہے، لاہور کے میچز کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پچیس اور ستائیس اپریل کے میچز کے لئے فوج بھی سیکیورٹی پر تعینات ہو گی۔

راولپنڈی سے لاہور پہنچنے پر نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کو بھی ہوٹل تک پہنچانے کے لئے پاک فوج سیکیورٹی فراہم کرے گی، پاک فوج کا سیکیورٹی دستہ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں اٹھائیس اپریل تک قیام کرے گا۔

Leave a reply