واٹس ایپ ٹیکسٹ میسجز کےلیے ایک نیا فیچر متعارف

0
50

ہاٹ لائن نیوز : واٹس ایپ نے ٹیکسٹ میسجز کےلیے ایک فیچر شامل کر دیا ہے۔ صارفین کے لیے ٹیکسٹ فارمیٹنگ کے 4 نئے آپشنز متعارف کرائے گئے ہیں۔

نئے ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز کے ذریعے صارفین اپنے پیغامات کو بہتر طریقے سے اپنی مرضی کے مطابق کر سکیں گے۔ پہلے بولڈ،اٹالک اوراسٹرائیک تھروجیسے ٹولز سے میسجز کے ٹیکسٹ کو بہتر کرنا ممکن تھا لیکن اب مزید ٹولز شامل کیے گئے ہیں۔

بلٹ لسٹ استعمال کرنےزے ہرپیغام کے شروع میں ایک ڈاٹ شامل ہو جائے گا، جس سے آپ کو مختلف فہرستیں بنانے میں مدد ملے گی۔ نمبروں کی فہرست بلٹ لسٹ کی طرح ہوتی ہے، لیکن نقطوں کی بجائے نمبرز ظاہر ہوں گے۔

اسے استعمال کرنے کے لیے، 1. ٹائپ کرکے پیغام کے شروع میں متن شامل کریں۔

Leave a reply